لاہور(خصوصی نمائندہ)فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی لاہورکا ساتواں کانووکیشن ہوا ، صوبائی وزیرِ صحت خواجہ سلمان رفیق مہمان خصوصی تھے۔وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر محمود ایاز نے گیسٹ آف آنر تھے۔کانووکیشن کے آغاز میں حکومت پاکستان اور افواج پاکستان کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ پرنسپل پروفیسر عبدالحمید نے انڈر گریجویٹ طالبات سے حلف لیا۔