• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متوازن معاشرے کیلئے سائنس اور فنون لطیفہ کافروغ ضروری، ڈاکٹر محمد علی

لاہور(خبرنگار)وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمدعلی نے کہا ہے کہ متوازن معاشرے کی تشکیل کیلئے ٹیکنالوجی کے ساتھ سائنس، آرٹس، فنون لطیفہ اور فنی تعلیم پر مبنی مضامین کافروغ بھی ضروری ہے۔ وہ پنجاب یونیورسٹی ادارہ تعلیم وتحقیق کے زیر اہتمام پر منعقدہ تین روزہ بارہویں بین الاقوامی کانفرنس کی اختتامی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔
لاہور سے مزید