• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیو وائر س کے ماحولیاتی نمونوں میں کمی ، 26مئی سےمہم شروع

لاہور ( جنرل رپورٹر ) صوبائی ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کااجلاس ہوا، ٹاسک فورس کو آگاہ کیا گیا کہ پنجاب میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی شرح میں کمی رپورٹ ہوئی ہے ،اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ اپریل کی انسداد پولیو مہم کی کامیابی کا تناسب 98فیصد رہا۔چیف سیکرٹری پنجاب نے کہا کہ 26مئی سے شروع ہونیوالی انسداد پولیو مہم کے دوران کولڈ چین برقرار رکھنے کیلئے خصوصی انتظامات کئے جائیں۔
لاہور سے مزید