• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید الاضحی کے انتظامات سوفیصد یقین بنائے جائیں،کمشنر

لاہور (خصوصی رپورٹر)کمشنر لاہور ڈویژن زید بن مقصود کی زیر صدارت عید الاضحی انتظامات، گزشتہ پولیو مہم تجزیہ اور شہروں کی بیوٹیفکیشن پلان جائزہ کے حوالے سے ڈویژنل سطح اجلاس قد ہوا۔ کمشنرنے کہا ہے کہ عید الاضحی انتظامات کے حوالے سے تیاریوں کو سو فیصد مکمل کریں۔
لاہور سے مزید