• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوامی تعاون سے سریاب کا نقشہ بدل دینگے‘ علی مددجتک

کوئٹہ (پ ر) پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک کی رہائش گاہ پر کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی حاجی علی مدد جتک نے مسائل سنے اور متعدد شکایات موقع پر حل کرائیں انہوں نے کہا کہ لوگوں کے بلاتفریق مسائل کاحل اولین ترجیح ہے اس حوالے سے کارکنوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہوں سابق وزیر نے کہاکہ عوام کے تعاون سے سریاب کا نقشہ بدل کر دکھائیں گے۔
کوئٹہ سے مزید