• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہرام خان مندوخیل ڈائریکٹرایف آئی اے بلوچستان زون تعینات

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)ایس ایس پی ٹریفک بہرام خان مندوخیل کوڈائریکٹرایف آئی اے بلوچستان زون ‘ شہزادہ عمر عباس بابر کو ایس ایس پی ٹریفک اور زونل کمانڈر آر آر جی بی سی زون تھری کیپٹن (ر) آصف خان کو ایس ایس پی انوسٹی گیشن کوئٹہ تعینات کردیاگیاہے۔
کوئٹہ سے مزید