• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ کو اخباری صنعت کے مسائل سے آگاہ کرونگا‘ سردارنوراحمد بنگلزئی

کوئٹہ (پ ر) پیپلزپارٹی کے رہنما سردار نوراحمد بنگلزئی سے ایکشن کمیٹی اخباری صنعت بلوچستان کے وفد نے ملاقات کی وفد میں کمیٹی کے جنرل سیکرٹری مرتضیٰ ترین پریس سیکرٹری مدثر ندیم اور دیگر شامل تھےوفد نے اشتہارات کو BPPRA پر منتقل کرنے،اخباری صنعت اور اخبار فروشوں کے مسائل سے آگاہی دی جس پر سردارنوراحمد بنگلزئی نے کہاکہ پیپلزپارٹی کا وژن ہی روزگار کے مواقع پیداکرنا ہے نہ کہ انہیں محدود کرنا آپ لوگوں کے تحفظات سے وزیراعلیٰ کو ضرور آگاہ کرؤنگا کیونکہ اس صنعت سے ہزاروں خاندان کا روزگاروابستہ ہے ۔
کوئٹہ سے مزید