• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترجمان پاک فوج کی پریس کانفرنس میں پہلی مرتبہ ’’فتنۃ الہندوستان‘‘ کی اصطلاح کیوں استعمال کی گئی؟

اسلام آباد (فاروق اقدس) پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے جمعہ کو اپنی پریس کانفرنس میں پہلی مرتبہ ’’فتنۃ الہندوستان‘‘ کی اصطلاح استعمال کی گئی اس سے قبل ریاستی دہشتگردوں کے حوالے سے غیر ملکیوں کو ’’فتنۃ الخوارج‘‘ کہا جاتا تھا۔
اہم خبریں سے مزید