• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی بجٹ، سالانہ منصوبہ بندی رابطہ کمیٹی کا 26 مئی کا شیڈول اجلاس ملتوی

اسلام آباد ( رانا غلام قادر ) اگلے مالی سال کے بجٹ(2025-26) کیلئے سالانہ منصوبہ بندی رابطہ کمیٹی کا 26 مئی کو شیڈول اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی اجلاس کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ اجلاس میں آئندہ مالی سال کےوفاقی ترقیاتی بجٹ کی سفارشات تیارکی جائیں گی۔سالانہ منصوبہ بندی رابطہ کمیٹی آئندہ مالی سال کا سالانہ معاشی پلان تجویز کرے گیاجلاس میں رواں مالی سال کےوفاقی ترقیاتی بجٹ اورسالانہ معاشی پلان کا جائزہ لیاجائے گا۔
اہم خبریں سے مزید