• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کسٹمز بی ایس 16 کیڈرز کی انٹرنل پوسٹنگ کیلئے تفصیلات فوری طلب

اسلام آباد (رپورٹ حنیف خالد) چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) رشید محمود لنگڑیال کی منظوری سے ایف بی آر کے ریونیو ڈویژن (ایڈمنسٹریشن/ایچ آر ونگ) کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا جس میں کسٹمز ڈیپارٹمنٹ کے بی ایس-16 کے کیڈرز کی انٹرنل پوسٹنگ کے احکامات کے لیے تفصیلات فوری طور پر طلب کی گئی ہیں۔ یہ نوٹیفکیشن تمام چیف کلیکٹرز، ڈائریکٹر جنرلز، کلیکٹرز اور کسٹمز ڈائریکٹرز کو بھیجا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید