• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) ذی الحجہ 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا انوار الحق حقانی کی زیر صدارت ڈی سی آفس کوئٹہ میں کل منگل کو ہوگا اجلاس میں کمیٹی کے ارکان مولانا پیر سید نقیب اللہ آغا ، مفتی محمد جان قاسمی، علامہ قربان علی توسلی ، ڈاکٹر عطاء الرحمن ،ڈاکٹر قاری عبد الرشید ، مولانا سید عتیق الرحمن شاہ، قاری عبد الحفیظ شرکت جبکہ حاجی کیمپ سے مولانا عبد الحئی حریفال ڈی سی آفس کوئٹہ اور محکمہ موسمیات کے نمائندے شریک ہونگے۔
کوئٹہ سے مزید