کوئٹہ(پ ر)توآئی ایسوسی ایشن پاکستان کے وفد نے ظاہر حسین سروری کی سربراہی میں جہانگیر خان ترین، ایڈوکیٹ منور کاسی اور دیگر کھلاڑیوں ، آفیشل کی موجودگی میں ایرانی قونصل جنرل علی رضا ریجائی سے تفصیلی ملاقات کی جس میں پاکستان اور ایران کے مابین سپورٹس سرگرمیوں کو بڑھانے اور عنقریب ایک بڑا ایونٹ کوئٹہ میں منعقد کرنے پر اتفاق کیا گیا۔