• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موسیٰ خیل‘ بولان خضدارسمیت مختلف اضلاع میں بارش کی پیشگوئی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) ژوب،موسیٰ خیل، بارکھان، خضدار ،آواران،لورالائی ، لسبیلہ اور گردو نواح میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہو ئی محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت38، گوادر35، قلات 33، تربت44، سبی49اورنوکنڈی میں45ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج پیرکو ژوب،موسیٰ خیل ،سبی ،بولان ،کوہلو،بارکھان، خضدار ،آوران ، لورالائی ، لسبیلہ اور گردونواح میں چند مقامات پربارش کاامکان ہے۔
کوئٹہ سے مزید