کراچی( اسٹاف رپورٹر )اے این ایف نے مختلف شہروں میں کارراوئی کے دوران 10 ملزمان کو گرفتار کر کے 19 کروڑ 14 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کر لی۔