• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت سے پہلے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے بات کی جائے، ثروت اعجاز قادری

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان سنی تحریک کے چیئرمین انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے پاکستانی کوششوں کو ثبوتاژ کرنے کے لیےبھارت شملہ معاہدے کی مخصوص شقوں کا سہارا لیتا ہےکشمیر کا معاملہ گزشتہ سات دہائیوں سے حل طلب تنازعات کا موضوع رہا ہے،بھارت سے سب سے پہلے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے بات کی جائے،بین الاقوامی تنظییں فوری طور پر مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے بھارت پر دباؤں ڈالیں ،کشمیر کے باشندے کسی نہ کسی شکل میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور زیادتیوں کا سامنا کرتے آئے ہیں۔