کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سنی تحریک کے چیئرمین انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری ، صاحبزادہ علامہ بلال عباس قادری اور صاحبزادہ علامہ بلال سلیم قادری کا یوم تکبیر کے موقع پر ملک بھر میں جشن منانے کا اعلان ، رہنماؤں نے تمام ذمہ اور کارکنان کو ہدایت کی ہے کہ ملک بھر میں یوم تکبیر کے موقع پر ریلوں اور سیمینار کا اہتمام کریں ،28 مئی کو پاکستان اسلام کی پہلی ایٹمی قوت کے طورپر اُبھرا۔