• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سبزی منڈی کے تاجروں اور دکانداروں کو لوٹنے والا 5 رکنی گروہ گرفتار

کراچی( اسٹاف رپورٹر )سائٹ سپر ہائی وے پولیس نے منڈی کے تاجروں اور دکانداروں کو لوٹنے والے 5 رکنی گروہ کے حمزہ ولد طفیل خان، سلمان ولد جان افضل، سلمان ولد ہدایت اللہ، شاہزیب ولد معراج گل اور ارسلان ولد یامین کو گرفتار کر لیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید