• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرے خاندان میں درج غیر متعلقہ شخص کو نکلوایا جائے، نادرا حکام سے شہری کی اپیل

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی کے شہری نے نادرا حکام سے اپیل کی ہے کہ اس کے خاندان میںاندراج کئے گئے غیر متعلقہ شخص کو نکلوایا جائے، نورانی ولد تسلیم اللہ کا کہنا ہے کہ وہ کیماڑی کے علاقے شیریں جناح کالونی کا رہائشی ہے،اپنے بیٹے کا شناختی کارڈ بنوانے نادرا آفس گیا تو میری فیملی ٹری میں ایک غیر متعلقہ شخص کا پتہ چلا ،شہری نے نادرا حکام سےاپیل کی ہے کہ اندراج کروانے والوںکے خلاف کاروائی کی جائے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید