• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ نے پولیو مہم کا آغاز اپنے حلقہ سے کیا

کراچی (جنگ نیوز)پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ نےپولیو مہم کا آغاز اپنے حلقہباتھ آئی لینڈ کلفٹن سے کیا،انہوں نے والدین کے ساتھ ان کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے، انہوں نے فیصل مصری پولیو سینٹر باتھ آئی لینڈ کلفٹن کا افتتاح کیا اور محلے میں ایم این اے فنڈز سے پانی کی نکاسی اور دیگر ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید