• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دیر کوہستان میں 2 خواتین سمیت 3ا فراد کا لرزہ خیز قتل

دیر (نمائندہ جنگ)دیر کوہستان میں شوہر نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی اور بیٹی سمیت تین افراد کو قتل کردیا۔ گزشتہ روز کیجون میں مفتاح الدین ولد غلام نے اسلحہ آتشیں سے فائرنگ کرکے اپنی بیوی، 8سالہ بیٹی اور ایک شخص منور ولد گل سکنہ چابیس کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
اہم خبریں سے مزید