• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے کار شو روم کا مالک قتل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر قائد میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے کار شورم کا مالک قتل ، جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے، دو شہری چھری کے وار سے زخمی ہوگئے ،تفصیلات کے مطابق شاہراہ نورجہاں کے علاقے شادمان ٹاون نمبر دو سیکٹر14 ناگن چورنگی نزد ندیم آرکیڈ نزد اسلام موٹر کے قریب موٹرسائیکل سوار ملزما ن نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 30سالہ محمد کلام ولد رشید خان شدید زخمی ہوگیا ۔

ملک بھر سے سے مزید