• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس نے اسٹیل مل سے لوہا و اسکریپ کی چوری میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )بن قاسم پولیس نے اسٹیل مل سے لوہا و اسکریپ کی چوری میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزمان کی شناخت جواید علی اور غلام رشید کے نام سے ہوئی۔پولیس نے دوران کاروائی گرفتار ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ ائرن پلیٹس برآمد کیں۔پولیس کے مطابق ملزمان چوری شدہ سامان کو مختلف خفیہ گوداموں میں فروخت کرتے تھے۔پولیس نے گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید