• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمن یونیورسٹی، کیس سٹڈی ٹیچنگ کے عنوان سے ورکشاپ کا انعقاد

ملتان(سٹاف رپورٹر)ویمن یونیورسٹی ملتان کے سینٹر فار پروفیشنل ڈیولپمنٹ اور انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز کے اشتراک سے ورکشاپ کا انعقاد کیاگیا جس کا عنوان کیس اسٹڈی ٹیچنگ تھا، ورکشاپ کا مقصد فیکلٹی ممبران کی تدریسی صلاحیتوں کو بہتر بنانا اور خاص طور پر کیس بیسڈ ٹیچنگ کے مؤثر طریقہ کار سے روشناس کرانا تھاـ ورکشاپ کی میزبانی اور نگرانی ڈاکٹر ملکہ لیاقت ، ڈائریکٹر سی پی ڈی نے کی،مہمان خصوصی پرووائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم پراچہ تھیں جبکہ ورکشاپ کے مہمان مقرر ڈاکٹر احمد نبیل، اسسٹنٹ پروفیسر، بانڈ یونیورسٹی، آسٹریلیا، تھے۔ 
ملتان سے مزید