• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوئی گیس ٹاسک فورس کی گیس چوری کے خلاف کارروائیاں

ملتان (سٹاف رپورٹر) سوئی گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس کی گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائی،1 میٹر منقطع، 50 کیسز کی چیکنگ،سوئی نادرن گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے تازہ کارروائیوں میں غیر قانونی گیس کے استعمال کو روکنے، گیس پریشر میں بہتری لانے، اور صارفین کی شکایات کا فوری حل یقینی بنانے کے لیے مختلف علاقوں میں چیکنگ کی، 1 میٹر جو کمرشل استعمال کر رہا تھا کاٹ لیا گیا۔
ملتان سے مزید