• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریسکیو 1122 نے گزشتہ 24 گھنٹےمیں 355 ایمرجنسیز میں 357 افراد کو ریسکیو کیا

ملتان( سٹاف رپورٹر)ریسکیو 1122 نےگزشتہ 24 گھنٹوں میں 355 ایمرجنسیز میں 357 لوگوں کو ریسکیو کیا، ان ایمرجنسیز میں ملتان شہر میں 335جبکہ 11شجاع آباد میں اور 9ایمرجنسیز جالپورپیروالہ میں پیش آئیں جن میں ٹریفک حادثات کی تعداد 90 ہے 85 حادثہ ملتان میں جبکہ3 حادثہ شجاع آباد میں پیش آیے 2 جلال پور پیر والا میں پیش آئے۔گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ریسکیو 1122ضلع ملتان کو 209 میڈیکل کی ایمرجنسیز میں مریضوں کو شہر کے مختلف ہسپتالوں میں شفٹ کیا گیا 198 میڈیکل ایمرجنسیز ملتان میں پیش آئی جب کہ , 6 میڈیکل ایمرجنسیز شجاع آباد میں اور 5 میڈیکل کی ایمرجنسیز جلالپورپیروالہ میں اٹنڈ کیں ,12 کرائم ایمرجنسیز اٹنڈ کی گئیں22 متفرق ایمرجنسیز اٹنڈ کی گئیں مجموعی طور پر357 لوگوں کو ریسکیو کیا گیا ملتان میں 335 ریسکیو کیا گیا جبکہ 13کوشجاع آباد میں9 جلالپور پیر والا میں ریسکیو کیا گیا۔
ملتان سے مزید