• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ہسپتال کے سابق ایم ایس کی معطلی کی مدت میں مزید 90 دن کی توسیع

ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نے نشتر ہسپتال کے سابق ایم ایس ڈاکٹر کاظم کی معطلی کی مدت میں مزید 90 کی توسیع دے دی ہے ۔جس کا باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے ۔ڈاکٹر اب 18 اگست 2025 تک معطل رہیں گے ۔
ملتان سے مزید