• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایٹمی صلاحیت نے ملک کا دفاع ناقابل تسخیر بنایا‘ جمعیت

کوئٹہ (آن لائن) جمعیت بلوچستان کے ترجمان دلاورخان کاکڑ نے کہاہے کہ یوم تکبیر وطن عزیز کی تاریخ کا سنہرا اور یادگار دن ہے عالم اسلام کی پہلی ایٹمی طاقت کا اعزاز پاکستان کو حاصل ہے پاکستان کے دفاع پر کوئی آنچ نہیں دیں گے28مئی پاکستانی تاریخ کا ایک ناقابل فراموش دن ہےایٹمی صلاحیت نے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنا دیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید