• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حب: فیکٹری کی چھت سے مزدورگرکر جاں بحق

کوئٹہ (آن لائن) حب میں مقامی فیکٹری کی چھت سے کام کے دوران مزدور گر جاں بحق ہوگیا مزدور کی شناخت اصغرعلی کے نام سے ہوئی لاش ضروری کاروائی کے بعدلواحقین کے حوالے کردی۔
کوئٹہ سے مزید