• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر )پاکستان بازار پولیس نے قربانی کا جانور چوری کرنے والے ملزم آصف خواجہ ولد سعید الدین کو گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق ملزم نے شہری سید اسامہ کی گائے گھر کے ہابر سے چوری کی تھی جو برآمد کرلی گئی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید