• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خالد محبوب کےچھوٹے بھائی کا انتقال،تدفین آج ہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جنگ کےسنیئر رپورٹر خالد محبوب کے چھوٹے بھائی معروف کرکٹ کوچ اورکے سی سی اےزون ون کے سکریٹری نویدمحبوب (عظمی )طویل علاعت کے باعث اتوار کی شب انتقال کرگئے۔مرحوم کی نمازِ جنازہ جامع مسجد الماس بلاک8 عزیزآ باد میں بعد نمازِ ظہر( ڈیرھ بجے)ہوگی جبکہ تدفین عیسیٰ نگری حسن اسکوائر قبرستان میں ہوگی۔ان کا جنازہ خالد محبوب کی رہائش گاہR54بلاک 8عزیز آباد سے اٹھایا جائے گا۔

ملک بھر سے سے مزید