• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کامسٹیک میں آبی بحران اور سندھ طاس معاہدے پر اعلیٰ سطح سیمینار بدھ کو منعقد ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی وزارتی قائمہ کمیٹی برائے سائنسی و ٹیکنالوجی (کامسٹیک) کے زیراہتمام ایک روزہ اہم بین الاقوامی سیمینار بعنوان "آبی بحران اور سندھ طاس معاہدہ" 4 جون 2025 کو کامسٹیک سیکریٹریٹ، اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ کامسٹیک سے جاری کردہ بیان کے مطابق، یہ سیمینار کامسٹیک کے اشتراک سے کراچی کونسل آن فارن ریلیشنز (KCFR)، حصار فاؤنڈیشن، اور پنجوانی-حصار واٹر انسٹیٹیوٹ کے تعاون سے منعقد کیا جا رہا ہے۔
ملک بھر سے سے مزید