• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بحری معیشت کے فروغ کے لیے میری ٹائم چیمبر آف کامرس قائم کرینگے، وفاقی وزیر

کراچی (جنگ نیوز) وفاقی وزیر برائے بحری امور، محمد جنید انوار چوہدری نے بحری معیشت کے فروغ اور بندرگاہوں پر ماحولیاتی پائیداری کو یقینی بنانے کے لیے میری ٹائم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے قیام کا اعلان کیا ہے، پاکستان بزنس کونسل فورم سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ ماحولیاتی تبدیلیوں کے بڑھتے ہوئے چیلنجز خصوصاً گلوبل سائؤتھ میں، پائیدار ترقی کی فوری ضرورت ہے۔

ملک بھر سے سے مزید