کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستانی کرکٹ ٹیم نے قذافی اسٹیڈیم میں بنگلہ دیش کو تیسرے میچ میں سات وکٹ سے شکست دی اور سیریز میں وائٹ واش مکمل کیا۔سیریز جیتنے کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں نے گراونڈ کا چکر لگایا اور تیس ہزار سے زائد تماشائیوں کا شکریہ ادا جو گرم موسم میں پاکستان ٹیم کی سپورٹ کے لئے آئے تھے۔