• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

PTI کا مقصد عمران کی رہائی، اچکزئی آئین کی بالادستی چاہتے ہیں، تجزیہ کار

کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیوکے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے سوال کیا موجودہ حالات احتجاجی تحریک کی کامیابی کے لئے موزوں؟ کا جواب دیتے ہوئے فخر درانی، ارشاد بھٹی، محمل سرفراز، اور سلیم صافی نے کہا کہ پی ٹی آئی کا مقصد عمران خان کی رہائی ہے ۔

اہم خبریں سے مزید