• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقتدار میں شامل جماعتیں کراچی کے مسائل سے لا تعلق ہیں، آفاق احمد

کراچی(نیوزڈیسک)مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے چیئر مین آفاق احمدنے اپنی رہائشگاہ پر زونل کمیٹیوں کے ذمہ داران سے ملاقات کی، جس میں انہوں نے کارکنوں کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت اپنی ذمہ داری نبھانے میں ناکام ہوچکی ہے، کارکن بلدیاتی نمائندوں کے ساتھ مل کر اپنے شہر اور علاقوں کی صفائی ستھرائی کے کاموں کویقینی بنانے میں اپنا کردارادا کریں ،تاکہ شہر کو مزیدگندگی کا ڈھیر بننے اور اسکے نتیجے میں پیدا ہونے والے وبائی امراض سے محفوظ رکھا جاسکے۔
اہم خبریں سے مزید