• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملزمان نے بیوپاری سے 12 بکرے چھین لئے، مزاحمت پر فائرنگ کرکے زخمی کردیا

کراچی(اسٹا ف رپورٹر) عائشہ منزل عرشی مال کے قریب مسلح ملزمان نے اسلحہ کے زور پرجانوروں کےبیوپاری میاں جٹ ولد وسان سے 12 بکرے چھین لئے اور بیو پاری کی جانب سے مزاحمت پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگیا،پولیس کاکہنا ہےکہ زخمی بیوپاری عمر کوٹ سے بکرے فروخت کے لئے کراچی آیا تھا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید