• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) روزنامہ جنگ کے رپورٹرخالد محبوب کے چھوٹے بھائی اور معروف کرکٹ کوچ نوید محبوب عظمی کا سوئم بدھ 4جون کوبعد نماز ظہر جامع مسجد الماس بلاک 8 عزیزآباد میں ہوگا۔خواتین کے لیے مکان نمبرR .54 گلشن یاسین بلاک 8عزیزآباد نزد محمدی گراؤنڈ میں انتظام کیا گیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید