• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) لانڈھی مانسہرہ کالونی موڑ کے قریب ٹریفک حادثہ میں 12سالہ ہشام ولد منگل خان جاں بحق ہوگیا ، لاش کو اسپتال منتقل کیا گیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید