• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این آئی آر سی نے ریلوے مزدوروں کی یونین سازی کا حق بحال کردیا

لاہور(جنرل رپورٹر)نیشنل انڈسٹریل کمیشن اسلام آباد کے فل بنچ نے پاکستان ریلوے پریم یونین کے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے پاکستان ریلوے میں ایم او ڈی کو آئین پاکستان اور انڈسٹریل ریلیشن ایکٹ 2012 کے قانون سے متصادم قرار دیتے ہوئے پریم یونین کے حق میں فیصلہ سنا دیا عدالت میں پریم یونین کی طرف سے وکالت چیرمین پریم یونین ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ نے کی جبکہ عدالت میں صدر پریم یونین شیخ محمد انور سینئر نائب صدر عبد القیوم اعوان موجود تھے۔
لاہور سے مزید