• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لڑکی بازیاب کرکےپیش کی جائے لاہورہائیکورٹ کاسی پی او فیصل آباد کوحکم

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد ظفر نے سی پی او فیصل آباد کو 18 سالہ لڑکی کو بازیاب کروا کر 12 جون کو پیش کرنے کا حکم دیدیا۔
لاہور سے مزید