• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈالا میں اسلحہ کی نمائش کرنیوالے 3افراد گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) ملتان روڈ سے سرعام اسلحہ کی نمائش کرنے والے 4 ملزمان گرفتار کر لیے گئے ترجمان ڈولفن کےمطابق پولیس رسپانس یونٹ کے جوانوں نے شاہ کوٹ کٹ کے قریب ڈالا پر سرعام اسلحہ کی نمائش کرنے والے 4ملزمان ظفر ارشاد اور جبار وغیری کو گرفتار کر کے ان قبضہ سے ایک واکی ٹاکی کے علاوہ تین آتشیں رائفلیں اور میگزین برامد کر کے مزید کارروائی کے لیے تھانہ چوہنگ کے حوالے کر دیا۔
لاہور سے مزید