• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوری کاجرم ثابت ہونے پر قیدوجرمانے کاحکم

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ رکھنی عبدالعلی کاکڑ کی عدالت نے چوری کے مقدمے میں ملزم اکبر جان عرف لاکھا حسیانی کو جرم ثابت ہونے پر دو سال قید اور پچاس ہزار روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنایا جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں ملزم کو مزید چھ ماہ قید کی سزا بھگتنا ہوگی ۔
کوئٹہ سے مزید