• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید کے روز احتجاجی مظاہرہ ہوگا ایکشن کمیٹی اخباری صنعت

کوئٹہ (پ ر )ایکشن کمیٹی اخباری صنعت بلوچستان کا اجلاس زیر صدارت حاجی عبدالغفار لانگو ہوا جس میں جنرل سیکرٹری مرتضیٰ ترین نے شرکاء کو بریفنگ دی اور لائحہ عمل بارے تجاویز طلب کیں شرکاء نے کہاکہ مسائل کے حل میں کوئی پیشرفت نہ ہونا حکومتی بے حسی کو ظاہر کرتا ہے ہم اخباری صنعت کی بقاء کی جنگ سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوں گے،جب تک حکومت اشتہارات کو BPPRA پر منتقل کرنے کی کوشش کو ترک ،اخبار مارکیٹ کے فنڈز کا اجراء اور دیگر مسائل پر سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کرے گی عید کے روز کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا۔
کوئٹہ سے مزید