• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قلات میں ٹریفک ‘حادثہ دوافراد جاں بحق

کوئٹہ (آن لائن) قلات کے علاقے سنگداس کے مقام پرٹریفک حادثے میں دوافراد عبدالمالک اور نوید موقع پر جاں بحق جبکہ عبدالخالد شدید زخمی ہوگیا مقامی انتظامیہ نے لاشوں اورزخمی کو ہسپتا ل منتقل کیا۔
کوئٹہ سے مزید