• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بارکھان اورگردونوا ح میں بارش کی پیشگوئی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں جمعرات کو موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہا محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت 36،گوادر35، قلات31، تربت44، سبی47 اور نوکنڈی میں 43ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج جمعہ کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہے گا جبکہ بارکھان اور گردنواح میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔
کوئٹہ سے مزید