• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کچلاک میں فائرنگ سے نوجوان ہلاک

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کچلاک بادینی اڈہ میں لین دین کے تنازع پرایک شخص نے فائرنگ کرکے نوجوان نوراللہ کوہلاک کردیا اورفرارہوگیا لاش ضروری کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کردی گئی ورثاء نے ملزم کی گرفتاری کیلئے احتجاجا روڈ کو بلاک کردیا بعد ازاں پولیس کی یقین دہانی پر احتجاج ختم کردیاگیا۔
کوئٹہ سے مزید