لاہور(خبرنگار) جامعہ اشرفیہ فیروز پور روڈ لاہور میں نماز عید کا بڑا اجتماع منعقد ہوگا، نماز عید الاضحی 6:00 بجے مولانا قاری ارشد عبیدپڑھائیں گے۔ 5:15 بجے جامع مسجد احسان امیر معاویہؓ روڈ راجگڑھ مولانامفتی انیس احمد مظاہری نماز عیدالاضحی پڑھائیں گے۔ 5:30 مولانا محمد رشید جامع مسجد عمر آئوٹ فال روڈ، فاروق پارک جامع مسجدالرحمن گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال شاہدرہ مولانا عبداللہ مظہر،جامعہ قاسمیہ رحمانپورہ اچھرہ مولانا شبیراحمد عثمانی،مدینہ مسجد قینچی امر سدھو والٹن کینٹ مولانا عبدالشکور حقانی،جامع مسجدتوحیدفیزتھری لنک ر وڈماڈل ٹاؤن مفتی غلام مرتضی نماز عیدالاضحی پڑھائیں گے۔ 5:45 جامع مسجد بیت المکرم ریوازگارڈن مفتی محمدخرم یوسف پڑھائیں گے۔ 6:00 بجے جامعہ اشرفیہ فیروز پور روڈ لاہور میں مولانا قاری ارشد عبیدپڑھائیں گے جامع مسجد غفوری کھاڑک سٹاپ ملتان روڈ مولانا مجیب الرحمن،جامع مسجد عکس جمیل مین مارکیٹ سمن آباد مولاناڈاکٹر محمدسعد صدیقی، جامع مسجد نیاز چوک سردار چپل بلال گنج مولانا قاری محمد رفیق وجھوی،جامع مسجد دارالشفاء شادمان حافظ محمد ابراہیم نقشبندی، جامع مسجد بلال،اے بلاک سبزہ زار سکیم ملتان روڈ مولانا حافظ حسین جامع مسجد کبری نیو سمن آباد مولانا عاصم مخدوم،جامع مسجد تقوی جمیل ٹاؤن سبزہ زارمولانا عبد ا لشکور یوسف،جامع مسجد ججز کالونی فیز 1 ٹھوکر نیاز بیگ مولانا محمد خان،جامع مسجدابراہیم اولمپیا سٹریٹ سکیم موڑاقبال ٹاؤن مولانا قاری محمد زبیر،جامع مسجدنجم العلوم 872-N پونچھ روڈ سمن آبادمولانافہیم الحسن تھانوی جامع مسجدشمیم کوہ نورسکیم قینچی فروزپورروڈ مفتی احمد خان،جامع مسجدتوحید9 بلاک ٹاؤن شپ مولانا طیب عثمان نماز عیدالاضحی پڑھائیں گے۔ نماز عیدالاضحی پڑھائیں گے۔ 6:15 بجے دارالعلوم مدنیہ رسول پارک ایچ بلاک سبزہ زارمولانا محب النبی نماز عیدالاضحی پڑھائیں گے۔ 6:30 بجے جامع مسجد شہداء مال روڈ مولانا قاضی یونس انور، جامع مسجد شیخ الاسلام ماڈل ٹائون قاری اللہ بخش، جامع مسجد مدینہ آٹو مارکیٹ لاری اڈابادامی باغ مولانا عبدالودود شاہد،جامع مسجد باب الجنت اتاترک بلاک گارڈن ٹاؤن مولاناحافظ توصیف عباسی،جامع مسجد خضری غزالی روڈ سمن آباد مولانا عبدالرؤف فاروقی نماز عیدالاضحی پڑھائیں گے۔ 6:45 جامعہ محمدیہ قاسمیہ بالمقابل پیکچیز مال مین والٹن روڈ کینٹ لاہور مولانا حافظ اشرف گجر نماز عیدالاضحی پڑھائیں گے۔ 7:00 جامعہ منظور الاسلامیہ عید کا کینٹ لاہورمیں مولانا اسد اللہ فاروق نقشبندی نماز عید الاضحی ٹھیک 7:00 بجے پڑھائیں 7:00 بجے علامہ قاری عبدالخالق قمر جامع المنہاج بغداد ٹائون تائون شپ میں پڑھائیں گے 8:00 بجے جامع مسجد مولانااحمد علی لاہوریؒ شیرانوالہ دروازہ میں نماز عیدالاضحی:00 8بجے مولانا میاں محمد اجمل قادری پڑھائیں گے اہل حدیث کی مساجد میں نماز عید الاضحی کے اوقات کار 8:00بجے جامعہ محمدیہ رضویہ فردوس مارکیٹ گلبرگ IIIلاہور علامہ قاری محمد زوار بہادر 7:30بجے جامعہ مسجد ایس اے رحمان داروغہ والا قاری خلیل احمدمہروی، جامعہ عثمانیہ بند روڈ داروغہ والامولانا محمد عارف ،جامعہ مسجد انوار حبیب ماڈل کالونی گلبرگ III قاری محمد وسیم شہزاد قادری ،جامعہ مسجد غوثیہ سراج پورہ قاری محمد شبیر خان نقشبندی،جامعہ مسجد نور بیگم پورہ قاری محمد رفیق نقشبندی،جامعہ مسجد شہدائے اسلام گلی نمبر 5 ماڈل کالونی گلبرگIII مولانا محمد حارث یعقوب، 7:00بجے حافظ عرفان عمر فاروقی جامع مسجد ابراہیم مین گلبرگ نزد فوارہ نمبر ایک مولانا محمد اسعد کریم جامع مسجد ٹیک سوسائٹی کنال بینک بالمقابل ڈاکٹر ہسپتال جامعہ مسجد مدنی قادری مکہ کالونی گلبرگIII لاہور مفتی ڈاکٹر سلیمان قادری ، جامعہ مسجد الحاجن رشیدہ بیگم پیر کالونی والٹن پر،8:15 مولانا محمد عبداللہ احسن جامع مسجد ابراہیم مین گلبرگ پارک نزد فوارہ نمبر ایک، قاری عطاءالرحمن نقشبندی ، جامعہ مسجد محمدی قادری کالونی بینک سٹاپ والٹن لاہور کینٹ پر قاری محمود اختر رضوی ، جامعہ فخر العلوم داروغہ والا مولانا محمد ارشد نعیمی،فاروقیہ رضویہ گھوڑے شاہ صاحبزادہ مولانا محمد فاروق نورانی، جامعہ مسجد غوثیہ بینک سٹاپ والٹن روڈ لاہور پر قاری سعید احمد نعیم ، 6:30بجے جامعہ المرکز الاسلامی مین والٹن روڈ لاہور پر مولانا حافظ نصیر احمد نورانی 6:00بجے جامع مسجد محمد حسین النور ٹاؤن والٹن مولانا محمد اعظم قادری ،مسجد رحمانیہ غوثیہ حسنین آباد لاہور کینٹ مولانا عبدالرحمن قادری اہل تشیع کی مساجد میں نماز عید الاضحی کے اوقات کار 6:30 بجے صبح مسجد الفاطمہ واپڈاٹاون مولانا صادق عباس ، جامعہ باقرالعلوم مغل پورہ مولانا محمد ظفر نقوی 07:00 بجے صبح جامعة المنتظرماڈل ٹاون ۔آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی،جامعہ عروة الوثقیٰ چونگی امرسدھو مولانا جواد نقوی ،جامع مسجد امیر حمزہ۔ مولانا رشید ترابی، علی مسجد جامعہ بقیة اللہ چندرائے مولانا سید علی نقوی، مسجد سلطانکے سندر روڈمولانا محسن علی عمرانی، شیعہ مسجد ٹھوکر نیاز بیگ مولانا عارف حیدری،مسجد علی ابن ابی طالب صدر بازار مولانا زاہد نقوی،مسجد کربلا امامیہ کالونی مولانا غضنفر ثقلین نقوی،مسجد الغدیرامامیہ کالونی مولانا شبیر ترابی،ادارہ قرآن قرات کالج اندرون بھاٹی گیٹ مولانا قاری سید اذکار، مسجد حیدریہ امامیہ کالونی مولانا ارشاد روحانی ، جامعہ فاطمیہ عزیز پلی مولاناغلام عباس نقوی، مسجد الحسن وحدت کالونی مولانا مبشر نقوی،مسجد و امام بارگاہ اپرمال مولانا محمد حسن جوہری،شیعہ مسجد ڈی ایچ اے فیز 5 مولانا مہدی حسن،قصر پنجتن ٹاؤن شپ مولانا حنیف موسوی ،مسجد کربلا امامیہ کالونی مولانا شہزاد علی،جعفریہ مسجد جعفریہ کالونی مولانا غلام علی ارشد، مسجد خدیجة الکبریٰ پیراگون سٹی مولانا اقبال اختر، علی مسجد جادہ شاہدرہ مولانا احمد نواز جعفری،جامع مسجد علامہ حائری وسن پورہ مولانا محبوب عرفانی ، مسجد الحسن شاہ کمال مولاناناصر عباس ، مسجد الحسنین منصورہ بازار مولانا محمد رضا صادقی ، مسجد سلمان فارسی عزیز کالونی ،مسجد جعفریہ چونگی امرسدھو مولانا عظمت علی،مسجد حضرت ابو طالب اعوان ٹاون مولانانورالحسن قمی ، مسجد محمدیہ جعفریہ شاہدرہ مولانا تصور حسن عسکری ،مسجد گلستان زہرا مریم کالونی گرین ٹاون مولانا ریاض ساجدی 07:15 بجے صبح جامع مسجد صاحب الزمان اسلام پورہ مولانا نوید اصغر شمسی ، مسجد شاہ خراسان نیلم بلاک اقبال ٹاون مولانا شبر رضوی،مسجد گلشن عباس بند روڈ مولانا احمد رضا،مسجد بیت آل محمد باٹا پور مولانا عابد حسین 07:30 بجے صبح مسجد الحسین بحریہ ٹاون مولانا حافظ کاظم رضا نقوی،جامعہ منہاج الحسین جوہر ٹاون مولانا سبطین اکبر ، مسجد کشمیریاں موچی گیٹ مولانا آغاجواد موسوی،امامیہ مسجد لوکو شیڈ ورکشاپ مولانا علی مہدی کاظمی، جامعتہ الواعظین مولاناحیدر علی نجفی، جامعہ قرآن و اہل بیت بلال سٹریٹ کیو بلاک ماڈل ٹاون مولانا محمد یوسف جعفری، جامعتہ المصطفیٰ مولانا ناظم رضا عترتی،شیعہ مسجد چونگی امرسدھو مولانا شیر احمد فراز،مسجد قصر عباس فیصل ٹاون مولانا عبدالطیف، مسجد حسینیہ مکہ کالونی مولانااحمد علی ساجد ، مسجد قصربتول شادمان کالونی مولانا محمد اسمٰعیل،جامع مسجد جعفریہ علاقہ نواب صاحب مولانا ممتاز حیدری،جامع مسجد امامیہ کالونی مولانا محمد باقر مجلسی،نو ر مسجد گنپت روڈ مولانا رضا عباس سبزواری، مسجد خواجگان اندرون موچی گیٹ مولانافرمان علی نجفی،جامع مسجد خدیجة الکبریٰ جمیر خوردمولانا عرفان علی فائزی،مسجد امام علی عسکری 11-مولانا مظاہر حسین، لال مسجد اندرون بھاٹی گیٹ مولانا ضیغم عباس، امام بارگاہ در سجاد مصری شاہ چمڑا منڈی مولانا حرعباس عابدی، مسجد خدیجة الکبریٰ ٹھوکر نیاز بیگ مولانا عظمت عباس، جامعہ کریمہ اہل بیت پنجاب سوسائٹی مولانا غلام کاظم اعوان ، مسجد و امام بارگاہ حسینیہ ساندہ مولانا اعجاز نقوی ، امام بارگاہ دربار حسین بھٹہ چوک مولانا حسین نقوی ،مسجد کاشانہ عباس ٹاون شپ مولانا منیر رضوی،مسجد قصر عباس کوٹھا پنڈ مولانا جعفرحسین،علی مسجد جامعہ امامیہ والٹن مولانا عارف بھٹی 7.45بجے صبح علی مسجد حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر مولانا غلام شبیر نجفی، مسجد وامام بارگاہ نشاط کالونی مولانامناظرزیدی 08:00 بجے صبح ،قومی مرکز خواجگان شادمان مولانا نیاز گھلو ،جامع مسجد اہل بیت ٹھوکر نیاز بیگ مولانا عباس شیرازی، مسجد و امام بارگاہ چراغ علی شاہ بی بی پاک دامن مولانا منور حسین مہدی ،مسجد القائم زینبیہ کمپلیکس نزد منصورہ مولانا نذر حسین،مسجد حسینیہ کوٹ عبداللہ باٹا پور مولانا آصف کاظمی، مسجد علی ابن ابی طالب شادیوال اعوان ٹاؤن مولانانور الحسن قمی ،شیعہ مسجد پنجاب یونیورسٹی ٹاون غلام مصطفی نیئر علوی،جامع مسجد حیدریہ شاہدرہ ٹاون،مرکزی شیعہ جامع مسجد کوٹ عبدالمالک مولانا محمد رضا عابدی،مسجد و امام بارگاہ گلستان پنجتن چوبرجی مولانا محمد ارشد ، مسجد و امام بارگاہ بیت الحزن سادات کالونی اقبال ٹاؤن مولانا ناصر عباس جوئیہ ،مسجد کربلا گامے شاہ مولانا سید رضا عباس ، ناصر باغ مولانا حسن رضا ہمدانی، مسجد القائم کینال ویو مولانا اقبال کامرانی، مسجد حیدری شاہدرہ ٹاون مولانا محمد صباح قمی،جامعہ قصر زینب بادامی باغ مولانا حبیب علی نوری 08:15 بجے صبح مسجد حسینیہ کوٹ عبداللہ باٹا پورمولانا عابد نقوی۔مولانا محمد ارشد کریم قاسمی 9:30 بجے مین گلبرگ پارک ،