• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی یوم ماحولیات،پی ایچ اے کیجانب سے شہریوں میں مفت پودے تقسیم کیے گئے

لاہور )عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر پی ایچ اے کی جانب سے شہریوں میں مفت پودے تقسیم کیے گئے۔ لبرٹی، جیل روڈ، مال روڈ سمیت دیگر اہم شاہراؤں پر کیمپ لگا کر شہریوں میں مفت پودے تقسیم کیے گئے جبکہ قرشی پارک میں پلاسٹک بیگز کے تدراک اور ماحولیاتی آلودگی سے بچاو کے حوالے سے آگاہی مہم کا بھی انعقاد کیا گیا۔
لاہور سے مزید