• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جناح ہسپتال، گائنی او پی ڈی میں کیو مینجمنٹ سسٹم کا آغاز خوش آئند،سلمان رفیق

لاہور(جنرل رپورٹر)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے جناح ہسپتال کی گائنی او پی ڈی میں کیو مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ گائنی او پی ڈی میں کیو مینجمنٹ سسٹم کا آغاز انتہائی خوش آئند اقدام ہے۔
لاہور سے مزید