• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایل ایل بی سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایل ایل بی (تین سالہ)پارٹ۔ٹو، تھری اور ایل ایل بی (پانچ سالہ)پارٹ ون،ٹو، تھرڈ،فورتھ اور ففتھ سپلیمنٹری امتحانات 2024ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔
لاہور سے مزید